سورہ ابراہیم [سُوْرَةُ إِبْرَاهِيم]Surat 'Ibrāhīm , چند آیات
2014-12-30 1 Dailymotion
سورۂ ابراہیم مکیّہ ہے سوائے آیت '' اَلَمْ تَرَ اِلیَ الَّذِیْنَ بَدَّلُوْا نِعْمَتَ اللّٰہِ کُفۡراً '' اور اس کے بعد والی آیت کے اس سورت میں سات رکوع باون آیتیں آٹھ سو اکسٹھ کلمے تین ہزار چار سو چونتیس حرف ہیں ۔